اسپتال عملے نے ابتدا میں بچے کو مردہ پیدا ہونے کی اطلاع دی، تاہم بعد میں بچے کی گردن پر زخم اور خون دیکھنے کے بعد انہیں واقعے کی نوعیت کا علم ہوا۔ The post دورانِ ڈلیوری نومولود کے گلے پر کٹ لگ گیا،زخم کے باعث بچہ جاں بحق appeared first on Ummat News.



