واشنگٹن: امریکی رکنِ کانگریس ڈیلیا رامیرز نے ایران میں جاری امریکی فوجی کارروائیوں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی رکنِ کانگریس ڈیلیا رامیرز نے کانگریس سے مطالبہ کیا ہے کہ ’بلاک دی بمبز ایکٹ‘ منظور کیا جائے تاکہ اپنے اختیارات دوبارہ حاصل کیے جائیں اور اس نہ



