مبینہ آڈیو میں جنید اکبر کو یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ ملاکنڈ کو سب سے کم ترقیاتی فنڈز ملے، جبکہ انہوں نے کبھی اپنے یا کسی رشتہ دار کے لیے کوئی مطالبہ نہیں کیا The post شاہ فرمان پر سنگین الزامات،جنید اکبر کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی appeared first on Ummat News.



