اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پمز ہسپتال کے کارڈیک سنٹر کا دورہ کیا اور الیکٹرو فزیالوجی کیتھ لیب سمیت مختلف شعبوں میں دستیاب طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔