وطن ِ عزیز میں حج جیسے مقدس فریضہ کی ادائیگی کا ارمان اور سعادت کے لئے دُعائیں اور کوششیں ہر خاندان میں، ہر سطح پر کی جاتی ہیں پاکستان میں شروع دن سے حج سرکاری سطح پر کرانے کا نظام قائم تھا۔