پاکستان کے تجربہ کار فاسٹ بولر محمد عباس نے لارڈز میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 وکٹیں حاصل کیں اور فرسٹ کلاس کرکٹ میں 900 وکٹوں کا سنگِ میل عبور کرلیا۔ محمد عباس نے انگلینڈ کی اننگز کے دوران ایمو گے اور بین ڈکٹ کو



