واشنگٹن (30 اپریل 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جرائم پیشہ حلقوں میں 86 اور 47 کی استعمال اصلاح کا واضح مطلب بتا دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق ڈائریکٹر جیمز کومی پر عائد فرد جرم کے بعد اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پر ایک پوسٹ کی ہے،



