اسلام آباد(قدرت روزنامہ) 750 روپے کے پرائز بانڈ رکھنے والے شہریوں کیلئے اہم خبر سامنے آگئی، اگلی قرعہ اندازی کی تاریخ اور مقام کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور قومی بچت کے سالانہ شیڈول کے مطابق 750 روپے کے پرائز بانڈ کا اگلا ڈرا جمعرات 15 اکتوبر 2026 کو راولپنڈی میں …



