کراچی (15 جون 2026): قومی بچت مرکز نے 200 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی 106 ویں قرعہ اندازی میں انعام جیتنے والوں کا اعلان کر دیا ہے۔ نیشنل سیونگ سینٹر کراچی کے آج (پیر) 200 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی 106 ویں قرعہ اندازی کی اور انعام جیتنے والے خوش نصیب فاتحین کا



