ادریس عرف کوڈو کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ایک مخصوص علاقے میں متعدد جرائم کی وارداتوں میں ملوث تھا۔ ترجمان ڈولفن فورس کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران ملزم کو شالیمار روڈ سے حراست میں لیا گیا۔ پولیس کا The post 50 وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



