کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے زیرِ اہتمام کوئٹہ میں سوئی سدرن گیس کمپنی، اوگرا اور وزارتِ پٹرولیم کی جانب سے گیس کے بھاری بھرکم بلوں، زائد بلنگ، گیس کی ناروا لوڈشیڈنگ اور بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ سے ایک عظیم الشان احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی …



