بیجنگ: چینی سابق عہدیدار کو سزائے موت سنائے جانے کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، جہاں چین کی ایک عدالت نے نانجنگ کے سابق اقتصادی ترقیاتی عہدیدار یانگ یولین کو تقریباً 325 ملین امریکی ڈالر مالیت کی رشوت وصول کرنے سمیت متعدد سنگین جرائم میں قصوروار قرار دیتے ہوئے سزائے موت سنا دی۔ عدالتی فیصلے



