انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے چھبیس نومبر احتجاج کے 29 مقدمات میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں 11 جولائی تک توسیع کر دی۔ بشریٰ بی بی کی ضمانت درخواستوں پرسماعت اے ٹی سی جج امجدعلی شاہ نے کی۔ بشری بی The post 29 مقدمات، بشریٰ بی بی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



