کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی پریس کلب میں ’میٹ دی پریس‘ سے خطاب کرتے ہوئے ملکی سیاسی و آئینی صورتحال پر انتہائی سخت اور دوٹوک مؤقف اپنایا ہے، انہوں نے کہا کہ 27ویں آئینی ترمیم کسی اتفاق رائے یا باہمی رضامندی سے نہیں بلکہ جبری اکثریت کے …



