اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان سمیت 10 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمہ آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔ پراسیکیوشن نے شہادت اور شواہد کی حد تک پراسیکیوشن کلوز کر دیا۔ وکیل صفائی نے استغاثہ کے دو گواہان پر دوبارہ. ..



