لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق انگلش فٹبالر اینڈی کیرول نے انکشاف کیا ہے کہ 2021 میں ایک مرد معروف شخصیت نے مجھے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی اور یہ ایک تلخ تجربہ تھا میں آج بھی اس کے اثرات سے نمٹ رہا ہوں۔