مظفرآباد: قومی بچت ڈویژن کی جانب سے 200 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کے نتائج جاری کردیئے گئے ہیں، جس کے بعد پرائز بانڈ رکھنے والے شہری اپنے بانڈ نمبرز کے ذریعے انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست چیک کرسکتے ہیں۔ قرعہ اندازی مظفرآباد میں منعقد ہوئی اور اس میں انعامات کی



