کراچی: ہجرت کالونی میں 20 روپے نہ دینے پر نشے کے عادی شخص نے تیز دھار آلے سے ایک بچے کے گلے پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ سمندر کی جانب واقع جنگل نما علاقے میں The post 20 روپے نہ دینے پر بچے کا گلا کاٹ دیا appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



