مصنف: اللہ دتہ نجمی قسط: 46آخر میں سابقہ نگران وزیراعظم، ملک معراج خالد کو دعوتِ خطاب دی گئی۔
1985ء کے غیر جماعتی الیکشنز کے بعد دیانتدار لوگوں کیلئے الیکشن لڑنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہو چکا تھا، ملک معراج خالد بھی اس قباحت کی زد میں آئے
RELATED ARTICLES



