(بابر شہزاد تُرک) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ 18 اور مساوی کے 152 افسران کی 47ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کیلئے نامزدگی کی منظوری دی ہے. کورس 27 جولائی سے 2 اکتوبر 2026 تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشنز (نیپاء) میں ہو گا، 47ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کا دورانیہ 10 ہفتے ہو گا. 4 ہفتوں. .. ۔



