نیویارک: ایک نقاب پوش شخص نے اپنی محبت کا اظہار منفرد انداز میں کرتے ہوئے تقریباً 1, 400 فٹ بلند ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ کے مینار پر بغیر کسی حفاظتی رسی یا سیفٹی آلات کے چڑھ کر اپنی ساتھی کو شادی کی پیشکش کر دی۔
1,400 فٹ بلندی پر شادی کی پیشکش، جوڑا گرفتار
RELATED ARTICLES



