لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کرپشن اور کرپٹ سرکاری ملازمین کے خلاف ایکشن جاری ہے۔