لاہور: 113 ای چالان جمع نہ کرانے والا موٹر سائیکل پکڑا گیا، ٹریفک پولیس نے 1 لاکھ 90 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔ تفصلاہور ٹریفک پولیس نے والٹن روڈ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے مسلسل ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی ایک موٹر سائیکل کو قبضے میں لے لیا، جس کے خلاف



