لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے حالیہ بیانات پر سخت ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی حکومت پر مالی بدعنوانی، شاہ خرچیوں اور مختلف منصوبوں میں بھاری کمیشن لینے کے سنگین الزامات عائد کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر اپنے. ..



