۱۹۲۲ء نومبر کی ۲۲ تاریخ کی دوپہر کو مصر کی وادیٔ شاہان (VALLEY OF THE KINGS) میں ایک فصیل سے مشابہ چونے کے پتھر کی ڈھلوان چٹان کے پاس دو اشخاص متحیر سے کھڑے تھے۔ ان کے سامنے ایک دروازہ تھا۔ جس کے بارے میں خیال تھا کہ اسے تقریباً ۳۳۰۰ سال قبل مہر بند