(24 نیوز)صوبائی وزیر سندھ شرجیل میمن نے کہا ہےکہ یلو لائن بی آر ٹی منصوبہ مقررہ معیار اور رفتار سے مکمل کرنا چاہتے ہیں، بڑے منصوبوں کی کامیابی کیلئے اداروں کے درمیان مضبوط رابطہ ناگزیر ہے۔
ییلو لائن بی آر ٹی منصوبہ مقررہ معیار اور رفتار سے مکمل کرنا چاہتے ہیں:شرجیل میمن
RELATED ARTICLES



