مصنف: محمد سعید جاویدقسط: 91سینے راما(Cinerama) یہ 1950 ء کی دہائی کے ابتدائی برسوں کی فلم سازی کا ایک ایسا شاندار اور کامیاب تجربہ تھا جو تماشائیوں کوورطۂ حیرت میں مبتلا کر دیتا تھا۔
یہ 1950 ء کی دہائی کی فلم سازی کا شاندار اور کامیاب تجربہ تھا جو تماشائیوں کوورطۂ حیرت میں مبتلا کر دیتا تھا،بیک وقت 3 کیمرے استعمال کیے جاتے
RELATED ARTICLES



