ایک نوجوان ہیں مسٹر پتلو یہ پہلے یا آخری ٹک ٹاکر نہیں ہیں ان کے علاوہ بھی کافی سارے مسٹر گھپلو مسٹر فلاں اور مسٹر فلاں ٹک ٹاکر موجود ہیں ان میں زیادہ تر کم پڑھے لکھے نوجوان ہیں،جو ٹک ٹاک پر اپنی عجیب وغریب حرکات کی وجہ سے مشہور ہیں ہر وہ گفتگو جو آپ اپنے گھر میں بیٹھ کر بھی نہیں کرسکتے یہ لوگ ٹک ٹاک پر پورے زور شور سے کرتے ہیں۔



