آج کل تو بچوں کے پاس تعلیم کے شعبہ میں بڑا وسیع میدان ہے لیکن ہمارے دور میں 70 اور 80 کی دہائی میں تعلیمی میدان میں تین چار ہی شعبے تھے کہ جن کا انتخاب کیا جاتا تھا ایک تو وکالت تھی لیکن یہ تیسرے چوتھے درجے کا انتخاب تھا۔