(24نیوز) آج قومی اسمبلی میں یہ انکشاف ہوا کہ سنگین ترین متعدی امراض کا پھیلاؤ روکنے کے لئے کوئی قومی حکمت عملی تیار نہیں کی گئی بلکہ یہ ابھی تک تیاری کے مراحلہ میں ہے۔