دبئی: یو اے ای نے “زیرو بیوروکریسی” مہم کے تحت گولڈن ویزا، فری لانس اور بیرونِ ملک بھرتی سمیت 13 اقسام کے ورک پرمٹس کے لیے تمام معاون دستاویزات کی شرط ختم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی وزارتِ انسانی وسائل و اماراتائزیشن نے حکومت کے “زیرو بیوروکریسی” پروگرام



