دبئی (انٹرنیشنل ڈیسک) دبئی میں پراپرٹی ویزا کے قوانین میں نرمی کر دی گئی ہے، اب دبئی میں پراپرٹی خریدنے پر 2 سال کا ریزیڈنسی ویزا دیا جاتا ہے۔ دبئی میں سرمایہ کاروں کے لیے بڑی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ دبئی میں پراپرٹی ویزا کے قوانین میں نرمی کر دی گئی ہے جس



