اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کا کہنا ہے کہ یوٹیوب ہمارا چینل بند کرنے لگا ہے۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اداکارہ اور ان کے شوہر کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں اس نوبیاہتا جوڑی نے حالیہ تنازع کو شہرت حاصل کرنے اور یوٹیوب …
یوٹیوب کے پاس ہمیں دینے کیلئے پیسے نہیں، شاید ہمارا چینل بند کر دے ،مومنہ اقبال کا طنزیہ ردعمل
RELATED ARTICLES



