دنیا بھر میں مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ’یوٹیوب‘ نے ویڈیوز بنانے والے صارفین اور کنٹینٹ کریئیٹرز کی دیرینہ خواہش کو پورا کردیا۔ اس سلسلے میں ایک نیا اہم فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے، جس کے تحت اب ‘یوٹیوب شارٹس’ کے لیے بھی کسٹم تھمب نیلز کا استعمال ممکن ہو سکے گا۔ میڈیا
یوٹیوب ویڈیوز بنانے والے صارفین کی بڑی مشکل آسان
RELATED ARTICLES



