(24 ںیوز) یونائیٹڈ موٹرز نے پاکستان میں اپنی نئی جیٹور T2 پلگ اِن ہائبرڈ (PHEV) ایس یو وی متعارف کرا دی ہے، جس کی ایکس فیکٹری قیمت ایک کروڑ 27 لاکھ 95 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔
یونائیٹڈ موٹرز نے پاکستان میں جیٹور ہائبرڈ ایس یو وی متعارف کرا دی
RELATED ARTICLES



