میرپور: یوم الحاق پاکستان کے موقع پر ڈپٹی کمشنر میرپور چوہدری ساجد اسلم کی زیرِ صدارت ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں 19 جولائی 1947ء کو قراردادِ الحاقِ پاکستان منظور کرنے والے رہنماؤں اور تحریکِ آزادی کشمیر کے اکابرین کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر



