اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر شہداء، غازیوں اور ان کے اہلِ خانہ کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے قومی اتحاد اور ملکی دفاع مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔