اسلام آباد: یورپی یونین بلیو کارڈ کے زریعے پاکستانیوں کے لیے یورپ کے 25 ممالک میں ملازمت اور رہائش کا موقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ہنرمندوں کے لیے یورپی یونین (EU) کے بلیو کارڈ کے زریعے یورپی ممالک میں ملازمت اور قانونی طور پر رہائش اختیار کرنے کا ایک اہم موقع سامنے آگیا۔



