یورپ ایسے سیاسی دورمیںداخل ہوتادکھائی دیتا ہے جہاں انتخابات صرف حکومتوں کی تبدیلی کا ذریعہ نہیں بلکہ معاشروں کے اندر موجود گہری بے چینی ،خوف ،شناخت کے سوال اور مستقبل کے بارے میں مختلف تصورات کااظہار بھی بن چکے ہیں کہیں تارکینِ وطن مخالف جماعتیں آگے ہیں تو کہیں اُنھیں پہلے کے مقابلے میں کم عوامی حمایت مل رہی ہے یہی تضاد اِس سوال کو جنم دیتا ہے کہ. .. ۔



