(ویب ڈیسک)یورو بانڈ کی مد میں حاصل ہونے والی رقوم کی وصولی کے بعد پاکستان کے مجموعی ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد کل ذخائر 26 ارب 79 کروڑ ڈالر کی سطح عبور کر گئے ہیں۔