بغداد: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سعودی عرب اور یمن کے حوثیوں کے درمیان تنازع کے سیاسی حل کی حمایت کرتے ہوئے کشیدگی میں کمی اور جھڑپوں کے خاتمے کے لیے تعاون کی پیشکش کردی۔