یمن کی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حکومت کی فوج کا کہنا ہے کہ گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران حوثیوں کے خلاف 756 فوجی کارروائیاں کی گئیں، جن میں 2, 316 حوثی جنگجو ہلاک یا زخمی ہوئے۔ یمنی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل مجید عبداللہ النزیلی کے مطابق کارروائیوں میں فضائی حملوں، ڈرونز، توپ خانے



