دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بھارتی اوپنر یشسوی جیسوال اور سری لنکن بولر اسیتھا فرنینڈو کو جھگڑنے پر سزا سنادی۔ آئی سی سی نے سنہلینز اسپورٹس کلب (ایس ایس سی) گراؤنڈ میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن ہونے والے تنازع کے بعد بھارتی بیٹر یشسوی جیسوال اور سری لنکا کے فاسٹ



