ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ، ڈانسر اور گلوکارہ نورا فتحی نے مراکشی فٹبالر یاسین بونو کے ساتھ تعلقات کی گردش کرتی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے درمیان صرف قریبی دوستی کا رشتہ ہے۔
یاسین بونو سے تعلقات کی افواہوں پر نورا فتحی کا واضح مؤقف سامنے آگیا
RELATED ARTICLES



