مصنف: اللہ دتہ نجمی قسط: 94اب لگے ہاتھ اُس کا سننے سے متعلق بھی ایک واقعہ ملاحظہ فرمائیں! ایک دن وہ اپنے کرم گر رازدان سے پوچھنے لگا، “یار مظہر! شمع سٹاپ پر ویگنوں والے ملنگ چونگی، ملنگ چونگی کی آوازیں لگا رہے تھے۔
یار شمع سٹاپ پر ویگنوں والے ملنگ چونگی، ملنگ چونگی کی آوازیں لگا رہے تھے،یہ ملنگ کونسے ”بابا جی“ ہیں جن کے نام پر چونگی بنی ہوئی ہے
RELATED ARTICLES



