مصنف: شہزاد احمد حمیدقسط: 509میری سوچ؛جب میری پوسٹنگ بطور ڈائریکٹر کمیونٹی دیویلپمنٹ ہوئی تو چند باتیں میرے ذھن میں تھیں۔
یار! ساری محنت اسی کیلئے تو کرتے ہیں لہٰذا کھانا سکون سے نہیں بلکہ پر سکون ہو کر کھا نا چاہیے،آہستہ اور سکون سے کھانے کا مطلب ہے”اللہ کا شکر ادا کرنا“
RELATED ARTICLES



