سعودی عرب کے شہر راس تنورہ میں آئل کمپنی ’آرامکو‘ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، جس میں سوار تمام 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آرامکو کا ہیلی کاپٹر اتوار کے روز راس تنورہ میں گر کر تباہ ہوا، جس The post ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، درجن بھر افراد جاں بحق appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



