انگلینڈ نے پاکستان کی سرزمین پر ون ڈے کا سب سے بڑا اسکور 429 رنز بنا دیا۔ پاکستانی سرزمین پر انگلش ٹیم نےخوب رنز بناتے ہوئے ریکارڈز کے انبار لگا دیے۔ راولپنڈی میں انگلش بیٹرز نے سری لنکن بولنگ لائن کے پرخچے اڑا دیئے۔ پہلے بینٹن اور ڈکٹ نے بڑے ٹوٹل کی بنیاد رکھی تو



