واشنگٹن: امریکی ادارے ایف ڈی اے نے ہڈیوں کی انتہائی سنگین بیماری ایف او پی کے علاج کے لیے نئی دوا زیلورجیسرتب (Zilurgisertib) کی منظوری دے دی ہے۔ ادویہ ساز ادارے میرم فارماسیوٹیکلز کی تیار کردہ اس دوا کو مارکیٹ میں Atebrioz کے برانڈ نام سے فروخت کیا جائے گا۔ کمپنی ترجمان کے مطابق



