لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ہوپ پاکستان کے مرکزی چیئرمین ناصر خان نے ڈی جی ٹی او کے قواعد کے مطابق ہوپ پاکستان کے آئندہ 2سال کے لیے الیکشن کے انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے ہوپ کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس16جولائی بروز جمعرات کو طلب کر لیا۔